تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنعام نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

تِیرِ نِیمْ کَش

وہ تیر جو پار نہ نکل جائے بلکہ الگ ہو کر رہ جائے

آہ نیم کش

وہ آہ جو بدنامی کے ڈر سے کھل کر نہ کی جائے

نَمی کَش

رطوبت کھینچ لینے والا؛ (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ (Dehumidifier) ۔

نِیم کَش

آدھا کھینچا ہوا، جو آر پار نہ ہوا ہو، جو پورے طور پر نہ لگا ہو، نصف کشیدہ (تیر کے لیے مستعمل)

کِیْسَۂ اِنْعَامْ

purse reserved for prize

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنعام نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

اِنعام نِکَلْنا

in'aam nikalnaaइन'आम निकलना

  • Roman
  • Urdu

اِنعام نِکَلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • متعدد امیدواراں یا مستحقین میں قرعہ اندازی ہونے پر کسی ایک کا نام انعام کے لیے قرعے میں برآمد ہونا ؛ لاٹری وغیرہ میں کسی کے ٹکٹ کا نمبر براے انعام نکلنا۔

Urdu meaning of in'aam nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddid ummiidvaa raaa.n ya musthaqqiin me.n quraa andaazii hone par kisii ek ka naam inaam ke li.e kare me.n baraamad honaa ; lauTrii vaGaira me.n kisii ke TikaT ka nambar baraa.e inaam nikalnaa

इन'आम निकलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कई उम्मीदवारों या हक़दारों में लाटरी डालने पर किसी एक का नाम इनाम के लिए लाटरी में निकलना, लाटरी आदि में किसी के टिकट का नंबर इनाम में निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

تِیرِ نِیمْ کَش

وہ تیر جو پار نہ نکل جائے بلکہ الگ ہو کر رہ جائے

آہ نیم کش

وہ آہ جو بدنامی کے ڈر سے کھل کر نہ کی جائے

نَمی کَش

رطوبت کھینچ لینے والا؛ (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ (Dehumidifier) ۔

نِیم کَش

آدھا کھینچا ہوا، جو آر پار نہ ہوا ہو، جو پورے طور پر نہ لگا ہو، نصف کشیدہ (تیر کے لیے مستعمل)

کِیْسَۂ اِنْعَامْ

purse reserved for prize

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنعام نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنعام نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone