تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم کَش کے معانیدیکھیے
نِیم کَش کے اردو معانی
صفت
- آدھا کھینچا ہوا، جو آر پار نہ ہوا ہو، جو پورے طور پر نہ لگا ہو، نصف کشیدہ (تیر کے لیے مستعمل)
- جو پوری طوح نہ نکلی ہو (خصوصاً آہ، روح وغیرہ)
شعر
تری نیم کش نگاہیں ترا زیر لب تبسم
یونہی اک ادائے مستی یونہی اک فریب سادہ
English meaning of niim-kash
Adjective
- half-drawn
नीम-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आधा अन्दर आधा बाहर (विशेषतः बाण), कम खींचकर चलाए हुए धनुष का तीर जो शरीर में से पार न हो सके
- आधा खिंचा हुआ, जो आर पार न हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم کَش)
نِیم کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔