تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدِراج" کے متعقلہ نتائج

اِنْدِراج

فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر

اِنْدِراجی

اندراج سے منسوب یا متعلق۔

اِنْدِراجات

لکھے ہوئے، مندرجہ

عَدَم اِنْدِراج

اندراج کا نہ ہونا، مندرج نہ ہونا

خُصُوصی اِنْدِراج

کسی لفظ یا عُنوان کے تحت لکھنا یا داخل کرنا ، کیٹلاگ میں کسی کِتاب کا اس موضوع سُرخی کے تحت اِندارج کرنا جو اس موضوع کو جِس سے اسے موسوم کیا گیا صاف صاف ظاہر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدِراج کے معانیدیکھیے

اِنْدِراج

indiraajइंदिराज

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اِنْدِراجات

اشتقاق: دَرَجَ

اِنْدِراج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر
  • (لفظاً) (کسی) ایک چیز کا دوسری چیز میں لپٹا جانا، (مراداً) شمولیت
  • اندر آنا، داخل ہونا
  • منسلک ہونا
  • انجام کو پہنچنا، پایہ تکمیل کو پہنچنا

شعر

English meaning of indiraaj

Noun, Masculine, Singular

  • entry (in some record), insertion, entry
  • (Lexical) being rolled or folded together, (i.e.) being inserted
  • to enter, to go inside
  • to being inserted, to be added in between
  • to be concluded, to be completed

इंदिराज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • लेखा-बही आदि में चढ़ाया जाना, पंजी आदि में लिखा जाना, रजिस्टर आदि में लिखा जाना, दर्ज होना, लिखा जाना, प्रविष्टि (एंट्री)
  • (शाब्दिक) किसी एक चीज़ का दूसरी चीज़ में लिपटा जाना, (अर्थात) सम्मिलित होना
  • भीतर आना, अंदर आना, प्रविष्ट होना
  • सन्निविष्ट होना, अंतर्निविष्ट होना, बीच में जुड़ना, सन्नद्ध होना
  • संपन्न होना, पूर्ण होना, पूरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدِراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدِراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words