تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنْدِیَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

عِنْدِیَہ دینا

منشا بتانا، خیال یا ارادہ ظاہر کرنا، اپنی رائے کا اظہار کرنا، اپنی مرضی بتانا

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

اَن٘دھا دُھن

بہت، بے حساب، بے حد، بے اندازہ

ہِندی دانی

ہندی زبان جاننے کی کیفیت یا حالت، ہندی زبان کا علم، ہندی زبان میں ماہر ہونے کی حالت، ہندی لکھنا پڑھنا جاننا

عِنْدِیَہ لینا

منشا دریافت کرنا ، رائے لینا ۔

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

اندھے کو دن رات برابر

اندھے کے حساب دن رات برابر

بیوقوف نیک و بد میں تمیز نہیں کر سکتا، بیوقوف کو اچھے برے کی تمیز نہیں ہوتی کیونکہ اسے کچھ دکھائی نہیں دیتا

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد

(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی

آیندہ کی خبر دینا

پیش گوئی کرنا

اندھا چوہا تھوتھے دھان

ناواقف کو اچھی چیز نہیں ملتی، بد نصیب یا بیوقوف ناکام رہتا ہے

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْدِیَہ دینا کے معانیدیکھیے

عِنْدِیَہ دینا

'indiya denaa•'इंदिया देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِنْدِیَہ دینا کے اردو معانی

  • منشا بتانا، خیال یا ارادہ ظاہر کرنا، اپنی رائے کا اظہار کرنا، اپنی مرضی بتانا

Urdu meaning of 'indiya denaa

  • Roman
  • Urdu

  • manshaa bataanaa, Khyaal ya iraada zaahir karnaa, apnii raay ka izhaar karnaa, apnii marzii bataanaa

'इंदिया देना के हिंदी अर्थ

  • उद्देश्य बताना, ٖइच्छा बताना, विचार या संकल्प ज़ाहिर करना, अपनी राय व्यक्त करना, अपनी मर्ज़ी बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنْدِیَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنْدِیَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone