تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْفِرادِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْفِرادِیَت کے معانیدیکھیے
وزن : 21212
اشتقاق: فَرَدَ
اِنْفِرادِیَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- فردیت، ذاتی خصوصیت میں دوسروں سے الگ ہونا، منفرد ہونا
- (عمرانیات) وہ نظریہ جس میں فرد کو اہمیت حاصل ہو
English meaning of infiraadiyat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- Individuality, uniqueness
- individuality, uniqueness,personal peculiarity, singularity
इंफ़िरादियत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अकेलापन, व्यक्तिगत विशेषताओं में दूसरों से अलग होना, अद्वितीय होना
- (समाज शास्त्र) वह दृष्टिकोण या विचारधारा जिसमें व्यक्ति को महत्व प्राप्त हो
اِنْفِرادِیَت کے مترادفات
اِنْفِرادِیَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْفِرادِیَت)
اِنْفِرادِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔