تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْحِراف" کے متعقلہ نتائج

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

کُھلی بَغاوَت

کُھلّم کُھلّا بغاوت یا حکم عدولی، علانیہ بغاوت

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

اِعْلانِ بَغاوَت

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْحِراف کے معانیدیکھیے

اِنْحِراف

inhiraafइंहिराफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَرَفَ

اِنْحِراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نافرمانی، حکم عدولی
  • انکار، مخالفت
  • پھر جانا، روگردانی
  • کسی جرم فلکی کا اپنے راستے یا جگہ سے ہٹ جانا

شعر

English meaning of inhiraaf

Noun, Masculine

  • aberration, deviation, divergence from the right path, divergence of a celestial body from the set pathway
  • defection, revolt, rebellion
  • turning (against), swerving (from allegiance), turning (from)
  • declination (of a heavenly body)
  • infraction, violation
  • apostasy, recusancy

इंहिराफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवज्ञा, आज्ञा पालन न करना, नाफ़रमानी
  • इनकार, अस्वीकृति, विरोध, मुख़ालिफ़त
  • फिर जाना, मुँह फेरना
  • किसी ग्रह का अपने रास्ते या स्थान से हट जाना

اِنْحِراف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْحِراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْحِراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone