زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’حَرَفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَحْراف

حروف

اَحْرُف

حروف

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

انحراف سے منسوب

تَحْرِیف

کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی

تَحْریف زَدَہ

شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا

حَرافَت

تیزی، چالاکی، عیّاری، مکّاری

حَرَّاف

(مراداً) معشوق

حَرّافَہ

حراف کی تانیث

حِرِّیْف

تیز مزہ شے جو زبان کو کاٹے ، چرپری .

حَرْف

انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان

حِرْفَت

چالاکی، عیّاری، مکّاری، فنکاری

حِرْفَتی

چالاک، عیار، مکار

حِرْفَہ

حرفت، پیشہ، ہنر، دست کاری

حَرْفی

حرف سے متعلق، حرف والا، حرف سے منسلک

حُرُوف

بہت سارے حرف، احرف

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مُحْتَرِف

اہل حرفہ، پیشہ ور

مُحْتَرِفَہ

۱۔ پیشہ ور لوگ ، کاری گر ۔

مِحراف

(طب) زخموں کے امتحان کرنے کی سلائی

مُحَرَّف

جس میں تحریف کی گئی ہو ، پھیرا گیا ، راستی سے پھرا ہوا

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مِحرَفَہ

اہل حرفہ کے استعمال کا آلہ

مَحْرُوف

الٹا کیا ہوا ، بدلا ہوا

مُنْحَرِف

۱۔ خم کھایا ہوا ، پھرا ہوا ، ٹیڑھا ، ترچھا ہوجانے والا ، ترچھا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words