تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْحِصار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْحِصار کے معانیدیکھیے
اِنْحِصار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دارومدار، حصر، موقوف ہونا
شعر
ہر قدم پر ہے احتساب عمل
اک قیامت پہ انحصار نہیں
تمہارے ساتھ مرے مختلف مراسم ہیں
مری وفا پہ کبھی انحصار مت کرنا
ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کا
مگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر
English meaning of inhisaar
Noun, Masculine
- reliance, dependence
- blockade, siege, limitation, restriction, being surrounded, encirclement, restraint
इंहिसार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निर्भर होना, आश्रित होना, मुंहसिर होना, निर्भरता, दारोमदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْحِصار)
اِنْحِصار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔