تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"inn" کے متعقلہ نتائج

inn

سَرَائے

innerve

اعصابی توانائی مُہیّا کرنا

innate

اَصْلی

اِنّے

اس نے ،جیسے : مجھے سئ اِنے پہ تو کہا تھا کہ وہاں نہ جاتا ۔

innuendo

تَوضِیْح

innovate

اِختِراع کَرنا

اِنّی

(لفظاً)جو تحقیق یا یقین کے ساتھ ثابت ہو، (منطق) وجود معلول کے علت پر استدلال کرنا(برہان یا استدلال وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

innervate

اعصاب افزونی کرنا

inner

اَنْدَرُونی

inning

(بیس بال) باری

innards

بول چال: انتڑیاں ۔.

innovative

اِیْجادی

innocency

بے مضرتی

innervation

اعصاب افزونی

innocence

بے گُناہی

innavigable

جس میں جہاز یا کشتی نہ چل سکے

innateness

خلقی پَن

innutrient

غیر مُقوی

innominate

(قانون) استبدالی معاہدات سے متعلق

innovator

مُخْتَرَع

innocently

سادگی سے

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اِنِْنگ

کرکٹ وغیرہ کے کھیل میں ایک ٹیم کے کھیل کا ہر دور۔

innocent

بے جُرْم

innumerable

اَنْ گِنَتْ

innovation

اِخْتِراع

innkeeper

بَھٹیارا

innutritious

غیر مُقوی

innoxious

بے ضرر ۔.

innocuous

بے ضَرَر

innermost

پوشِیدَہ تَرِین

innocuousness

بے ضرری

innumerous

innumerate

ریاضی سے بیگانہ ۔.

innominate bone

بے نام ہَڈّی

innumerability

بے شماری

اِنِن٘گْز

کرکٹ وغیرہ کے کھیل میں ایک ٹیم کے کھیل کا ہر دور۔

innutrition

قلّتِ غذا۔.

innumerableness

بے شُماری

اِنوسِنٹ

بے گناہ، معصوم

اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْن

عِنِّیْن

نامرد، وہ مرد جو جماع پر قادر نہ ہو

عِنّی

نامرد ، ایسا مرد جو جماع کی قوت سے محروم ہو ۔

annoy

ناراض کَرنا

اَنّان

بہت رونے والا / والی، بہت فیل مچانے والا / والی

اَنّا

بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اَن جَل

اَنّا والے

غیر شریف، ایسے ویسے،(مجازاََ) عورتوں کی کمائی پر بسر کر نے والے

اُنَن

منہ، چہرہ، سانس لینا

اَنِیْن

نالہ، کراہنا، چیخنا، چلانا

anon

عَنْ قَرِیْب

union

اَنْجُمَنْ

ionian

یونان کا

onion

پیاز

anion

ایک آئن ایسا ایٹم یا سالمہ ہے جِس میں ایک مُثبت یا منفی برق چارج ہوتا ہے

aeonian

ازلی

اَلنّافِع

(لفظاً) نفع رساں

عناں

عنان کا مخفف، لگام، باگ دوڑ، مجازاً: اختیار

inn کے لیے اردو الفاظ

inn

ɪn

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (inn)

نام

ای-میل

تبصرہ

inn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone