تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْقِسام" کے متعقلہ نتائج

اِنْقِسام

منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

اِنْقِسامی

انقسام سے منسوب : بٹنے یا تقسیم ہونے سے متعلق۔

قابِلِیَّتِ اِنْقِسام

تقسیم ہو جانے کی صلاحیت ، کسی جسم کے بہت سے حصّوں میں تقسیم ہوجانے کی لیاقت.

قابِلِ اِنْقِسام

تقسیم ہونے کے لائق، بانٹوارے کے لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْقِسام کے معانیدیکھیے

اِنْقِسام

inqisaamइंक़िसाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: قَسَمَ

اِنْقِسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا
  • تقسیم، بٹوارا (ہونا)، بانٹا جانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of inqisaam

Noun, Masculine

इंक़िसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभाजित या खंडित होने, खंडित होने की प्रक्रिया, टुकड़े टुकड़े होना
  • बँटना, विभक्त होना, तक़्सीम होना, तक़्सीम, विभाजन, बँटवारा

اِنْقِسام کے مترادفات

اِنْقِسام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْقِسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْقِسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words