تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْقِطاع" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائیگی

رک : جدا ئی

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی ڈالنا

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْقِطاع کے معانیدیکھیے

اِنْقِطاع

inqitaa'इन्क़िता'

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: حدیث فقہ

اشتقاق: قَطَعَ

اِنْقِطاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قطع ہونے کا عمل، علیٰحدگی، منقطع ہونا، کٹ جانا
  • قطع و برید، کاٹ چھانٹ
  • سلسلے کا خاتمہ، اختتام
  • خون حیض کا بند ہونا، حیض کا ختم ہوجانا
  • سلسلۂ رواۃ میں کسی راوی کا کم ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of inqitaa'

Noun, Masculine

इन्क़िता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिलसिले का अंत
  • कटना, विच्छिन्न होना, अलग- अलग होना
  • काट छांट
  • निरंतरता में किसी का कम होना
  • मासिक धर्म का बंद होना, मासिक धर्म का ख़त्म हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْقِطاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْقِطاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone