تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْسان" کے متعقلہ نتائج

حَیوان

انسان کے علاوہ وہ جان دار مخلوق جس میں قوۃ حس اور ارادی حرکت ہو، جاندار، جانور

ہَوان

کھرل ، ہاون دستہ ، کوٹنی

حَیوان پَچھاڑ

(کُشتی) وہ دان٘و جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے.

حَیوان گَھر

چڑیا گھر

حَیوان زِیچے

(حیوانیات) رک : حیوان پوشش.

حَیوان صِفَت

حیوانوں جیسا، وحشی، بے عقل، نادان

حَیوانُ الْبَذْر

(حیاتیات) حیوانات و نباتات کے تُخم کا متحرّک جزو.

حَیوان آوَری

(طب) مرض حیوانی ، حیوان آوردہ مرض.

حَیوان پَرْوَری

جانور خصوصاً مویشی پالنے کا کام.

حَیوان پَرَسْتی

جانور کو پُوجنا ، جانور کو خدا ماننا.

حَیوانِ فَقْری

حَیوانِ ناطِق

بولنے والا جانور، (مراد) انسان، آدمی

حَیوانِ ضاحِک

ہن٘سنے والا جانور، (مراد) انسان

حَیوانِ بَذْرَہ

(حیاتیات) رک : حیوان البذر.

حَیوانِ ناہِق

رینکنے والا جانور، گدھا

حَیوانِ مُطْلَق

نرا جانور، وحشی، بے سلیقہ

حَیوانِ پوشِش

(حیوانیات) بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حیوان پوشش (Zooglea) کہتے ہیں

حَیوانِ صاہِل

ہنہنانے والا جانور ، گھوڑا.

حَیوانَہ

تَھن

حَیوانی

حیوان سے منسوب یا متعلق، حیوان کا، جانور کا

حَیوانسہ

نر کا مادۂ تولید، منی

حَیوانی عَقل

حَیوانی باغ

رک : چڑیا گھر.

حَیوانْسی

حیوانسہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

حَیوانی کھاد

وہ کھاد جو جانوروں کے سڑے ہوئے مردے اور فضلے سے بنتی ہے.

حَیوانْچَہ

(حیاتیات) چھوٹا جاندار، ننّھا مُنا جانور، خردبینی حیوان

حَیوانانَہ

حیوانوں جیسا ، جانوروں کی صفت والا ، حیوانی ، نفسانی.

حَیواناتی

حیوانات سے منسوب یا متعلق.

حَیوانِیَّہ

رک : حیوانی.

حَیْوانات

جانور، چوپائے

حَیواناتِ ثَدْئی

(حیوانیات) پستان یا تھن والے جانور

حَیواناتِ ذی حَلْقات

(حیوانیات) رک : حیوانات حلقی.

حَیواناتِ نَقِیعِیَّہ

(حیوانیات) حیوانات ثعلیہ (رک) کی ایک قسم ، اس نوع کے حیوان ایسے سیال مادّوں میں پائے جاتے ہیں جن میں کسی قدر حیوانی یا نباتی مادّہ موجود ہو (انگ : اِنفیوسُوریا - Infusoria

حَیواناتِ شَوکِیَّۃُ الجِلْد

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیواناتِ فِقْری

(حیوانیات) وہ تمام حیوانات جن کے بدن میں ہڈیاں یا ڈھانچہ ہوتا ہے اور خون لال ہوتا ہے (انگ : وَرٹبرَیٹس - Vertebrates)

حَیواناتِ خار پُشْت

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

حَیوانی پُروٹِین

حیوانی غذا میں پائی جانے والی پروٹین (لحمیہ).

حَیواناتِ دُودِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ حَلْقِیَّہ

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتِ دِیدان

(حیوانیات) اس جنس کے جانوروں کا جسم حلقہ دار ہوتا ہے مثلاً کیچوا (انگ : وَرْمز - Worms)

حَیواناتِ مُسْتَعْلِجُ الجِلْد

(حیوانیات) موٹی کھال والے جانور (انگ : پَیکی ڈَرْمَیٹا - Pachydermata).

حَیوانِیَت

حیوان ہونے کی علامات و خصوصیّات

حَیواناتِ حَلْقی

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَیواناتی جُغْرافِیَہ

حیوانیات کا وہ شعبہ جو حیوانات کی مقامی تقسیم سے متعلق ہے ، اس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ کون کون سے جانور کہاں کہاں پائے جاتے ہیں (انگ : زوجیوگریفی - Zoogeoraphy).

حَیواناتِ جَوفِیَّہ

(حیوانیات) اس جنس کے حیوانات کے جسم میں ایک جوف ہوتا ہے جس میں غذا رہتی ہے

حَیواناتِ مَفْصِلِیَّہ

(حیوانیات) لعاب نُما جانور ، مَفصلی حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں نہ لال خون اور نہ حلقے. ان کا جسم نرم اور لجلجا ہوتا ہے اور بعض اوقات ایک قسم کی کھپری میں بن٘د رہتا ہے مثلاً گھون٘گا

حَیواناتِ مُجْتَرَّہ

(حیوانیات) جگالی کرنے والے جانور ، (انگ : ریومی نینشیا - Ruminantia)

حَیواناتِ ثَعْلِیَہ

(حیوانیات) حیوانات ابتدائی (جو ایک خلیے کے ہوں، عموماً خرد بینی)

حَیوانِیّاتی

حیوانیات سے متعلق ، ماہر علم الحیوانات.

حَیواناتِ رَخْوَہ

(حیوانیات) بے ریڑھ کے جانور ، (انگ : اِنْوَرٹِبرَیٹس - ).

حَیوانِیَّات

حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے، علم الحیوانات

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

حُوَین

بہت چھوٹا جاندار ، خردبینی جاندار.

haven

بندرگاہ

heaven

فِرْدَوس

ہَوَن

ہندوؤں کی ایک رسم کا نام جس میں آگ جلا کر وید کے منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی، َجو اور تِل وغیرہ ڈالتے جاتے ہیں

ہاوَن

دوا یا مسالا وغیرہ کوٹنے کا لوہے یا پتھر کا بنا برتن، کوٹنے کا آہنی یا سنگین ظرف، اوکھلی، کھرل

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْسان کے معانیدیکھیے

اِنْسان

insaanइंसान

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: اِنْس

اِنْسان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بنی آدم، آدمی
  • نوع بشر
  • ایسا شخص جو اچھے اخلاق سے متصف ہو، مہذب و شائستہ
  • آنکھ کی پتلی، مردم دیدہ

شعر

English meaning of insaan

Noun, Masculine, Singular

  • man, human being
  • mankind
  • civilized person
  • pupil of the eye

इंसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِنْسان کے مترادفات

اِنْسان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone