تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَن" کے متعقلہ نتائج

ہَوَن

ہندوؤں کی ایک رسم کا نام جس میں آگ جلا کر وید کے منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی، َجو اور تِل وغیرہ ڈالتے جاتے ہیں

ہَوَن کُنڈ

وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے

ہَوَن ہونا

ہوم کی مذہبی رسم ادا ہونا ۔

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

ہَوَن سِتھان

رک : ہون کنڈ ۔

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَن کے معانیدیکھیے

ہَوَن

havanहवन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ہَوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی ایک رسم کا نام جس میں آگ جلا کر وید کے منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی، َجو اور تِل وغیرہ ڈالتے جاتے ہیں
  • وقت، ساعت، گھڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of havan

Noun, Masculine

  • an oblation (to the gods), a burnt-offering, sacrifice

हवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धार्मिक पद्धति में, देवताओं को प्रसन्न करने के लिए अग्नि में घी, जौ आदि की आहुति देने की क्रिया
  • हिंदूओं की एक रस्म का नाम जिस में आग जला कर वेद के मंत्र पढ़ते हुए आग में घी, जो और तिल आदि डालते जाते हैं
  • समय, घंटा, घड़ी

ہَوَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone