تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْشا پَرْداز" کے متعقلہ نتائج

دَبِیر

محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر

دَبِیرِیَہ

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دَبِیرِ عَقْل

رک : دبیرِ خرد .

دَبِیر چَرْخ

عطارد ، مراد : آسمان کا مُنشی .

دَبِیرِیا

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیرِ فَلَک

عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

دَبِیرِ صاِئبُ التَّدبِیر

اچّھا مُصِنْف

دَبِیرُ الاِنْشا

انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دَبِیْرِسْتان

مکتب، مدرسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْشا پَرْداز کے معانیدیکھیے

اِنْشا پَرْداز

inshaa-pardaazइंशा-पर्दाज़

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اِنْشا پَرْداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مضمون لکھنے والا، نثر نگار، نثّار، ادیب

Urdu meaning of inshaa-pardaaz

  • Roman
  • Urdu

  • mazmuun likhne vaala, nasr nigaar, nisaar, adiib

English meaning of inshaa-pardaaz

Persian, Arabic - Adjective

  • writer, prose writer, essayist

इंशा-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • गद्य-लेखक, निबंधकार, साहित्यकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبِیر

محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر

دَبِیرِیَہ

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دَبِیرِ عَقْل

رک : دبیرِ خرد .

دَبِیر چَرْخ

عطارد ، مراد : آسمان کا مُنشی .

دَبِیرِیا

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیرِ فَلَک

عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

دَبِیرِ صاِئبُ التَّدبِیر

اچّھا مُصِنْف

دَبِیرُ الاِنْشا

انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دَبِیْرِسْتان

مکتب، مدرسہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْشا پَرْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْشا پَرْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone