تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"instinct" کے متعقلہ نتائج

instinct

فِطْرَت

instinctive

ذاتی

instinctively

جِبِلَّتاً

instinctual

جَبَلّی

instinictive

جِبِلّی

instinct کے لیے اردو الفاظ

instinct

ˈɪn.stɪŋkt

instinct کے اردو معانی

اسم

  • (نفسیات) جبلت
  • ایک خلقی خود کار تحریک جو انسانوں اور حیوانوں میں بنیادی حیاتیاتی ضرورتوں کی تسکین کے لیے ہوتی ہے جو با مقصد اور ہدایتی رویے پر منتج ہوتی ہے
  • اندرونی تحریک
  • جبلی افعال
  • تحریک طبعی
  • فطری مہارت
  • عقل حیوانی
  • ایک غیر اختیاری رجحان یا تحریک جو خاص حالات میں خاص انداز سے عمل کرتی ہے
  • کسی چیز کی فطری صلاحیت

صفت

  • (قدیم) کسی چیز سے متصف، حامل
  • مالک (عموماً with کے ساتھ)

instinct के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नफ़सियात) जिबलत
  • एक ख़लक़ी ख़ुद कार तहरीक जो इंसानों और हैवानों में बुनियादी हयातयाती जरूरतों की तसकीन के लिए होती है जो बामक़सद और हदअती रवैय्ये पर मुंतिज होती है
  • अंदरूनी तहरीक
  • जुबली अफ़आल
  • तहरीक तिब्बी
  • फ़ित्री महारत
  • अक़ल हैवानी
  • एक ग़ैर इख़तियारी रुजहान या तहरीक जो ख़ास हालात में ख़ास अंदाज़ से अमल करती है
  • किसी चीज़ की फ़ित्री सलाहीयत

विशेषण

  • (क़दीम) किसी चीज़ से मुत्तसिफ़, हामिल
  • मालिक (उमूमन with के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

instinct

فِطْرَت

instinctive

ذاتی

instinctively

جِبِلَّتاً

instinctual

جَبَلّی

instinictive

جِبِلّی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (instinct)

نام

ای-میل

تبصرہ

instinct

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone