تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intelligence" کے متعقلہ نتائج
intelligence کے لیے اردو الفاظ
intelligence کے اردو معانی
اسم
- عقل
- فہم
- جَودَت
- ذکاوت
- ذہانت
- حقائق، صداقتوں اور مسائل کو سمجھنے اور استدلال کرنے کی استعداد یا قابلیت
- ذہنی قوت
- آگاہی
- حاصل کردہ یا منتقل کردہ علم
- معلومات کا حصول
- وہ معلومات، جن کا ابلاغ کیا گیا ہو، مثلاً خبر، اطلاع
- دشمن کی خفیہ اطلاع
- اِستِخبارات
- ہوشیاری
- وہ ادارہ جو ایسی اطلاع حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے
- ایک فہیم و عاقل یا روحانی ہستی جس کا مادی جسم نہ ہو
- (مسیحی علوم)خدا کے معاملے میں ابدیت
intelligence के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'अक़्ल
- फ़हम
- जौदत
- ज़कावत
- ज़िहानत
- हक़ाइक़, सदाक़तों और मसाइल को समझने और इस्तिदलाल करने की इस्ते'दाद या क़ाबिलियत
- ज़ेहनी क़ुव्वत
- आगाही
- हासिल कर्दा या मुंतक़िल कर्दा 'इल्म
- मा'लूमात का हुसूल
- वो मालूमात, जिन का इब्लाग़ किया गया हो, मसलन ख़बर, इत्तिला'
- दुश्मन की खु़फ़िया इत्तिला'
- इस्तिख़्बारात
- होशियारी
- वो इदारा जो ऐसी इत्तिला' हासिल करने की कोशिश करता है
- एक फ़हीम-ओ-आक़िल या रुहानी हस्ती जिस का माद्दी जिस्म न हो
- (मसीही 'उलूम)ख़ुदा के मु'आमले में अबदिय्यत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (intelligence)
intelligence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔