تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقاد" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقاد

(صحت و عدم صحت کی) پرکھ، پرکھنا

اِنْتِقادی

نقد و تبصرے یا تنقید سے متعلق (الفاظ یا خیالات وغیرہ)

اِنْتِقادِیَت

صحت و عدم صحت پرکھنے کا طریقہ اور اس کے اصول .

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَحقِیقی اِنْتِقاد

تنقید کے اصولوں کی روشنی میں کسی تحقیق کی پرکھ ؛ جانْچ ، وہ تنقید جس کی بنا تحقیق نتائج پر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقاد کے معانیدیکھیے

اِنْتِقاد

intiqaadइंतिक़ाद

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَقَدَ

اِنْتِقاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صحت و عدم صحت کی) پرکھ، پرکھنا
  • نقد و نظر، تنقید، نکتہ چینی
  • (معمہ) الفاظ حروف یا اعداد وغیرہ کے اشاروں سے کوئی نام یا عبارت وغیرہ حاصل کرنا، جیسے: (شعر) 'گرچہ ہے نام اس کا تین حرف سے ترکیب لیک، تین سو چالیس ساٹھ مول ہے یہ ایک ایک، (تین سو عدد سے "ش" کی جانب، ۴۰ سے 'م' کی جانب ۶۰ سے 'س' کی جانب اشارہ ہے جن کے مجموعے سے نام 'شمس' حاصل ہوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of intiqaad

Noun, Masculine

  • criticism
  • literary criticism and evaluation

इंतिक़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक्द लेना, भुस में से अनाज के दाने अलग करना, जाँचना, परखना, आलोचना करना, तृनक़ीद करना, आलोचना, तनक़ीद ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone