تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِقال" کے متعقلہ نتائج

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

سَفَرْدا

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلے وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ؛ بھڑوے۔

سَفَرْجَل

بہی کا پھل نیز اس کا درخت

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

سَفَرِ شوَق

(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا

سَفَر بَخَیر

کلمۂ دعائیہ: کسی کو سفر پر جاتے وقت خدا حافظ کہنا یا یہ کہنا کہ اس کی دعا ہے کہ سفر بخیر و خُوبی گُزرے

سَفَرنامَہ

روزنامچہ یا ڈائری اوربیاض جس میں بالعموم سفر کے مشاہدات و حالات تاریخ وار درج کیے جائیں ، سفر کے حالت و واقعات و مشاہدات پر مشتمل کتاب

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

سفر نصیب

صَفْرائی

رک : صفراوی .

سَفَر دَرْ وَطَن

(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .

سَفَر کَرْنا

مرجانا، ختم ہوجانا، رُخصت ہوجانا، باقی نہ رہنا

سفر نصیب

سَفَر ظَفَرْ اَثَر

وہ لڑائی جس میں فتح حاصل ہو یا وہ سفر جس میں منفعت ہو

سَفَرْدائی

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلہ وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ، سپردائی ۔

سَفَر کَٹْنا

مسافرت تمام ہونا۔

سَفَر اَنْدَرْ وَطَن

(تصوُّف) اس حالت کو کہتے ہیں جب کوئی شخص صفات خدا میں محو ہوکر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہوجاتا ہے

سَفَرِ رُویا

خواب یا نین٘د کی حالت میں سفر کرنا۔

سَفَرِ ہَوائی

سَفَرِ بَحْری

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

سَفَر طَے ہونا

مسافرت کی منزل تمام ہونا .

سَفَری آم

امرود ۔

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

سَفَر وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفری ہونا

مسافر ہونا، سفر میں ہونا، سفر پر آمادہ ہونا، مجازاً: عارضی ہونا

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر دَرْ پیش ہونا

سفر کی تیاری ہونا

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ شَہْرِ خَموشاں

موت

سَفَر سَرْ پَر سَوار ہونا

مسافرت کا ذوق و شوق ہونا ، گھر سے باہر جانے کی دُھن ہونا ، سفر کرنے کا شوق ہونا .

سَفَر اَور سَقَر بَرابَر ہیں

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

سَفَر کَرْدَہ بِسْیارِ گویَد دَروغ

اکثر سیّاح مبالغہ آمیز حِکایتیں بیان کرتے ہیں ، سیّاح بہت جھوٹ بولتے ہیں ۔

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

سَفَری پابَندِیاں

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

سَفَری تَخْتِ خواب

رک : سفری پلنگ .

ہَم سَفَر

سفر کا ساتھی ، ایک ساتھ سفر کرنے والا

سرگرم سفر

ذات سفر

گَرْدِ سَفَر

سفر کی تھکان

گَرْمِ سَفَر

رَن٘جِ سَفَر

راستہ کا دکھ، سفر کے دوران راستے میں ہونے ولی صعوبتیں اور تکلیف

بَرْگِ سَفَر

سفر کا سازو سامان و زاد راہ

توشَۂ سَفَر

رک: توشہ معنی نمبر ۱.

رَخْتِ سَفَر

سفر کا سامان

قَطْعِ سَفَرْ

پَیکِ سَفَر

(کنایۃََ) چانْد ، سیار گان وغیرہ .

ہَوائی سَفَر

ہوا میں سفر ، ہوا میں اڑنے کی حالت

لَمْبا سَفَر

دور کی مسافت ، دور کا سفر ، سفرِ دراز ، دنیا سے رحلت یا کوچ ، سفرِ آخرت.

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقال کے معانیدیکھیے

اِنْتِقال

intiqaalइंतिक़ाल

نیز - اِنْتَقال

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نجومی الجبرا

اشتقاق: نَقَلَ

اِنْتِقال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موت، وفات
  • منتقلی، جگہ بدلنا
  • کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں (کلّاً یا جزواً) منتقل ہونا
  • (نجوم) ستارے کا ایک برج سے دوسرے برج میں جانا
  • (الجبرا) مساوات میں سے کسی مقدار کو ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا
  • قلب ماہیت، کایا پلٹ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of intiqaal

Noun, Masculine

  • death
  • the act of transporting, transmitting, transferring
  • transfer, migration, removal

इंतिक़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौत, मृत्यु, निधन, इहलोक से निकलकर परलोक जाना
  • किसी स्थिति या प्रभाव का एक से दूसरे में (पूर्ण रूप या आंशिक रूप से) स्थानांतरण होना
  • (ज्योतिष) नक्षत्र का एक ग्रह से दूसरे ग्रह में जाना
  • एक स्थान से दूसरे स्थान को जाना, एक से दूसरे को पहुँचना

اِنْتِقال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone