تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِساب" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِصاب

نصب کرنا، قیام کرنا، پانْو پر کھڑا ہونا، ذکر کی استادگی

اِنْتِساب

(ما قبل اسم کے مفہوم سے) نسبت رکھنے والا

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

اِنْتِصابی

انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

اِنْتِصابُ النَّفَس

(طب) دمے کی بد ترین قسم.

اِنْتِصاباً

سیدھ میں، سیدھا

سَعادَتِ اِنْتِساب

سعادت سے لگی یا ملی ہوئی

فَیضِ اِنْتِساب

فیض سے نسبت رکھنے والا ، بابرکت ، کرم آمیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِساب کے معانیدیکھیے

اِنْتِساب

intisaabइंतिसाब

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَسَبَ

اِنْتِساب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (ما قبل اسم کے مفہوم سے) نسبت رکھنے والا
  • لگاو، تعلق، منسوب کیا جانا
  • رشتہ، رشتہ داری
  • کسی تصنیف یا تالیف کو کسی کے نام سے معنون کر نے کا عمل (انگریزی) ڈیڈیکیشن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْتِصاب

نصب کرنا، قیام کرنا، پانْو پر کھڑا ہونا، ذکر کی استادگی

شعر

English meaning of intisaab

Noun, Masculine, Singular

  • dedication (of a book, etc.)
  • descent, lineage, connection
  • relationship

इंतिसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • लगाव, तअल्लुक़, समर्पण, रिश्ता, हीत-नात, किसी के नाम समर्पित करना, किसी वस्तु को किसी से संबंधित करना, किसी पुस्तक आदि को किसी के नाम समर्पित करना, डेडीकेशन, समर्पण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone