تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِصابی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِصابی

انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

تَنَفُّسِ اِنْتِصابی

(طب) دمہ کی ایک بُری قسم جس میں مریض کو بستر پر لیٹنا دشوار ہوتا ہے کیون٘کہ جب تک مریض سیدھا نہ ہو اور گردن سیدھی نہ کرے سان٘س نہیں لے سکتا ، انتصاب النفس ، انگ : Orthopnoea

خَطِّ اِنْتِصابی

(معماری) وہ سیدھی لکیر جو بُنیاد کے وقت عِمارت کی دیوار میں قائم کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِصابی کے معانیدیکھیے

اِنْتِصابی

intisaabiiइंतिसाबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

اِنْتِصابی کے اردو معانی

صفت

  • انتصاب سے منسوب، عمودی، سیدھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

English meaning of intisaabii

Adjective

  • vertical

इंतिसाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इंतिसाब से संबंधित: सीधा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِصابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِصابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone