تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intonation" کے متعقلہ نتائج
intonation کے لیے اردو الفاظ
intonation کے اردو معانی
اسم
- تلحین
- لہجہ
- بولتے ہوئے آواز کے زیر و بم میں تبدیلی، جس سے اکثر معنیٰ بدل جاتے ہیں، بولیوں میں خصوصیت پیدا ہوتی ہے یا جذباتی رد عمل کا اظہار ہوتا ہے
- بجانے، گانے یا بولنے میں دھن یا لحن پیدا کرنے کا طریقہ
- لحن میں پڑھنے کا فعل
- کوئی چیز جو لحن سے ادا کی گئی ہو
- سادہ گیت یا گریگورین مناجات کے ابتدائی سر یا الفاظ
- سُر
- آواز
- گیت کے پہلے الفاظ
- آواز کا اتار چڑھاؤ
intonation के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तलहीन
- लहजा
- बोलते हुए आवाज़ के ज़ेर-ओ-बम में तब्दीली, जिस से अक्सर मा'ना बदल जाते हैं, बोलियों में ख़ुसूसियत पैदा होती है या जज़्बाती रद्द-ए-'अमल का इज़हार होता है
- बजाने, गाने या बोलने में धन या लहन पैदा करने का तरीक़ा
- लहन में पढ़ने का फे़'ल
- कोई चीज़ जो लहन से अदा की गई हो
- सादा गीत या ग्रेगोरियन मुनाजात के इब्तिदाई सुर या अल्फ़ाज़
- सुर
- आवाज़
- गीत के पहले अल्फ़ाज़
- आवाज़ का उतार चढ़ाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (intonation)
intonation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔