تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْہاص" کے متعقلہ نتائج

اِرْہاص

(اسلامیات) رسالت کے تمہیدی آثار، پیغمبری ملنے کا وقت قریب آنے کی علامت (جسے فرشتوں کا نظر آنا، غیب کی آوازیں سننا وغیرہ)

عَرْصَہ

مدت، زمانہ، دور

ہِراس

ڈر، خوف، ہول، دہشت

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

ہِراسی

ہراس (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ خوف و ہراس والا ؛ ہراساں ۔

آرْسِی

آرسی

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

اِرْہاق

نزدیک لانا، دیر سے نماز پڑھنا، جلدی کرانا، سختی کرنا

اِرْقاص

उछालना, बच्चे को खेल में लगाना, ऊँट को भगाना।।

اِرْخاص

सस्ता करना, भाव गिराना।।

اِرْہاف

تیز کرنا

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْہاص کے معانیدیکھیے

اِرْہاص

irhaas•इरहास

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلامیات

اشتقاق: رَهَصَ

  • Roman
  • Urdu

اِرْہاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلامیات) رسالت کے تمہیدی آثار، پیغمبری ملنے کا وقت قریب آنے کی علامت (جسے فرشتوں کا نظر آنا، غیب کی آوازیں سننا وغیرہ)

Urdu meaning of irhaas

  • Roman
  • Urdu

  • (islaamiiyaat) risaalat ke tamhiidii aasaar, paiGambarii milne ka vaqt qariib aane kii alaamat (jise farishto.n ka nazar aanaa, Gaib kii aavaaze.n sunnaa vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْہاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْہاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone