تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"irish" کے متعقلہ نتائج

irish

آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان

irish moss

آئرستانی کافی

irish terrier

ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں

irishman

آئرستانی آدمی

irishism

آئرستانیت

irishwoman

آئرستانی عورت

اَرَش

ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہنی تک کا فاصلہ ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں بھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ.

اَرِش

آرَشْ

منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام

آراش

رک: آرائش۔

آدیش

حکم، فرمان

اعراش

اِرْعاش

عارِش

عَرِیش

پُھوس سے پٹا ہوا مکان، جھون٘پڑا، سائبان

اَلرَّشِید

(لفظاً) اچھی تدبیر کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

اَرائِش

رک : آرائش

اَرِشْٹ

قدرتی آفات جیسے زلزلہ، آگ، طوفان وغیرہ

اَرِشْٹَک

ریٹھا، نرملی، ایک قسم کا جنگلی درخت

اَدِشْٹ

جو دکھائی نہ دے ، مخفی

oddish

نرالا سا

عَرِیشَہ

آد اِیشْوَر

خالق اول، مالک، آقا

آرَہ شَكْل

حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔

اَدا شُدنی

ادا کیے جانے کے قابل، واجب الادا.

اَدا شَناس

ناز نخرے کو جاننے والا

عِیدِ شَوّال

رک : عیدالفطر.

عِیدِ شَرِیف

ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن

عِیْدِ شُجاع

عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی

آرائِش دینا

سجانا، آراستہ كرنا۔

آرائِش و زیبائِش

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

اَرش پَرْش ہونا

(ہندو) کسی ناپاک چیز کے چھونے سے ناپاک ہوجانا

اَرش پَرش

ملنے یا متصل ہونے کا عمل ، چھوت ، لمس ، چھونا ،ِ تھوڑا سا پانی چھڑکنا ، تھوڑا پانی سر پر ڈالنا ، جزوی طور پر نہانا

آرائِشِ رَنْگِ تَعَلُّق

آرائِش كا چَمَن

وہ پودے، پھول، پھل اور پتیاں جو آرائش میں كاغذ، ابرك اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں

آرائِش كا تَخْت

كھیچیوں سے بنا ہوا كاغذ ابرک وغیرہ كا تخت جس پر چراغاں كا سامان سجا ہوتا ہے۔

اِرْشاد

حکم، فرمان

اَرْشَد

مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بچت ہدایت یافتہ، نہایت سعید

اِرشاد فَرمانا

اِرشاد کَرنا

اِرشاد بَجا لانا

اِرشاد ہونا

ارشاد کرنا (رک) کا لازم .

آرائِش پَسَنْد

بناو سنگھار كا شوقین

اَرْشَدَکَ اللہ

خداے تعالیٰ تجھے (مزید) نیک ہدایت سے سرفراز کرے.

عَرْشیاں

ملائکۂ مقربین، حاملان عرش، فرشتے

آرائِشِ عالَم

دنیا کی آراستگی

اَرْشَق

خوش قامت، راست قد، سیدھے اور موزوں قد والا

اِرْشادات

احکام، احکامات، فرامین

اَرْشَہَر

air shaft

بادْ کَش

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اَرُشی

سرخ سرخ گھوڑے، رگ وید میں سورج کے سرخ گھوڑے، چڑھتا ہوا سورج، ایک تنتر کا نام

اَرْشِیا

محاسب، حساب داں

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

اِرْشادِ عالِیَہ

آرائِشِ عُروسِ چَمَن

عَرْش حَشَم

جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

irish کے لیے اردو الفاظ

irish

irish کے اردو معانی

صفت

  • آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان
  • آئرستانی
  • آئرلینڈ سے مُتَعلِّق اور اِس کے لوگوں کی خصوصیت کا حامِل

irish के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • आयरलैंड का बाशिंदा या उस की ज़बान
  • आयरिस्तानी
  • आयरलैंड से मुतअल्लिक़ और इस के लोगों की ख़ुसूसीयत का हामिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (irish)

نام

ای-میل

تبصرہ

irish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone