تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْث" کے متعقلہ نتائج

اِرْث

مرنے والے کا مال و متاع جو وفات کے بعد وارثوں کے حصے میں آئے، میراث، ترکہ

اِرْثی

پشتینی، جو باپ دادا سے ترکے میں ملا ہو

اِرْثاً

بطور ترکہ، میراث کے طور پر

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

مُشْتَرَک اِرْث

وراثت کا عقیدہ یا نظریہ ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین جن کے مطابق مخلوط نسلوں کی دو سری اور بعد میں آنے والی نسلوں میں جانوروں یا پودوں کے اصل والدین کی خصوصیات کے تمام ممکنہ امتزاج واقع ہوتے ہیں ۔

مَخْلُوط اِرْث

ملی جُلی میراث ؛ موروثی عادات و اطوار جو والدین سے اولاد میں منتقل ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْث کے معانیدیکھیے

اِرْث

irsइर्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: اَرَثَ

اِرْث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرنے والے کا مال و متاع جو وفات کے بعد وارثوں کے حصے میں آئے، میراث، ترکہ
  • (مجازاً) باپ دادا کے اخلاق و آداب جو اولاد میں منتقل ہوں، آباء و اجداد کی خصوصیت (جو اولاد پائے)

شعر

English meaning of irs

Noun, Masculine

  • the property of the deceased which came to the heirs after death, Metaphorically: inheritance, succession, heritage, Pre-existing validation

इर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृतक की संपत्ति जो मृत्यु के बाद उत्तराधिकारियों के पास आए, बाक़ी बची हुई वस्तु प्रतीकात्मक: किसी काम का पुश्त दर पुश्त चलना, मीरास, मूल, असल, राख, परम्परा, पूर्व-प्रचलित मान्यता
  • (लाक्षणिक) पिता एवं दादा के नैतिक आचरण जो संतानों में पुनरावृति हो, पूर्वजों के लक्षण (जो संतान पाए)

اِرْث کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْث)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone