تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْصاد" کے متعقلہ نتائج

اِرْصاد

دیدبانی، گھات میں بیٹھنا، رصدگاہ میں بیٹھ کر ستاروں کا حال دریافت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْصاد کے معانیدیکھیے

اِرْصاد

irsaadइर्साद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: بدیع

اشتقاق: رَصَدَ

اِرْصاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیدبانی، گھات میں بیٹھنا، رصدگاہ میں بیٹھ کر ستاروں کا حال دریافت کرنا
  • (بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمہ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام تَھِیم)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of irsaad

Noun, Masculine

  • observing, watching, ambushing, observatories
  • in the phrase of prose and in poetry verse, bring such a word before the last word that if the alliteration is known, then you will know what the last word will be

इर्साद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गद्य के वाक्यांश और पद्य के श्लोक में अंतिम शब्द से पहले ऐसा शब्द लाना की अगर पद्यक या अनुप्रास ज्ञात हो तो पता चल जाए की अंतिम शब्द क्या होगा
  • निरीक्षण, निगरानी करना, देखभाल करना, घात में बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْصاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْصاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone