تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْسال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْسال کے معانیدیکھیے
اِرْسال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے یا بھیھے جانے کا عمل، بھیجنا، روانہ کرنا
- پیغمبر بنا کر بھیجا
- (طب) فاسد خون نکلنے کے لیے جونک لگوانا
- (اصول حدیث) تابعی کی اس حدیث میں جو اس نے آنحضرت صلعم سے روایت کی ہو کسی صحابی کا ذکر نہ ہونا، حدیث کا مرسل ہونا
- (اوپر سے نیچے) چھوڑنا، لٹکانا، نیز لٹکانا
- مجاز مرسل کے انیس علاقوں میں سے کسی علاقے کا وجود
- مال گزاری یا کرایہ وغیرہ جو وصول کر کے مالک کو یا سرکار کو بھیجا جائے
شعر
دشت آئے جسے وحشت کی طلب ہو نادرؔ
یہ غذا شہر ہم ارسال نہیں کر سکتے
یہ اور بات نہ ارسال کر سکوں تم کو
تمہارے نام مگر ایک خط لکھا تو ہے
خط کر چکے ہیں اب کے جو ارسال دیکھنا
اس میں ہے درج دل کا کچھ احوال دیکھنا
English meaning of irsaal
Noun, Masculine
- sending, dispatch
- sent as prophet
- remittance
- an amount sent to the goverment or landlord after receiving tax
इर्साल के हिंदी अर्थ
اِرْسال کے مترادفات
اِرْسال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْسال)
اِرْسال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔