تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِرْتِکاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِکاز کے معانیدیکھیے
اِرْتِکاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طبیعت وغیرہ کا) کسی جانب رجحان، میلان، توجہ مرکوز یا مبذول ہونا
- (کسی چیز کا کسی جانب) جھکاؤ، اثر، دباؤ، مرکزیت
شعر
بہت سے زخم تھے اب صرف اک زخم
لہو میں ارتکاز آنے لگا ہے
قائم انور سدیدؔ نے رکھا
ارتکاز اپنی زندگانی پر
قلیل وقت میں یوں میں نے ارتکاز کیا
بس اک جہان کے اندر کئی جہان لیے
English meaning of irtikaaz
Noun, Masculine
- concentration
- convergence
इर्तिकाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (स्वभाव आदि का) किसी वस्तु के प्रति झुकाव, ध्यान आकर्षित होना
- (किसी वस्तु का किसी ओर) झुकाव, प्रभाव, दबाव, केन्द्रीयता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِرْتِکاز)
اِرْتِکاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔