تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتِشا" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِشا

فرض منصبی کی انجام دہی کے لیے غیر قانونی اور ناجائز طور پر کسی سے کچھ فائدہ حاصل کرنا، رشوت (لینا)

اِرْتِشاح

ٹپکاو، ٹپکنا

اِرْتِشاف

चूसना।

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِہاش

گھوڑے یا اونٹ کا ایک پاؤں سے دوسرا زخمی کرنا، دوڑنے میں زخمی ہونا

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِضا

राज़ी होना,प्रसन्न होना, पसंद करना।

اِرْتِدا

चादर ओढ़ना।

اِرْتِجا

-आशा रखना, आशान्वित होना।

اِنْتِشا

مستی ، مست کرنا.

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

عَرِیشَہ

झोंपड़ा, छप्पर, जहाज़ का डेक ।

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتِشا کے معانیدیکھیے

اِرْتِشا

irtishaa•इर्तिशा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اِرْتِشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرض منصبی کی انجام دہی کے لیے غیر قانونی اور ناجائز طور پر کسی سے کچھ فائدہ حاصل کرنا، رشوت (لینا)

Urdu meaning of irtishaa

  • Roman
  • Urdu

  • farz mansbii kii anjaam dahii ke li.e gairqaanuunii aur naajaayaz taur par kisii se kuchh faaydaa haasil karnaa, rishvat (lenaa

English meaning of irtishaa

Noun, Masculine

इर्तिशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रिश्वत लेना, घूस लेना, उत्कोच ग्रहणं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتِشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتِشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone