تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْفَنْج" کے متعقلہ نتائج

اِسْفَنْج

برِ مردہ، ایک سمندری مخلوق، جو پانی میں رہتا ہے اس کی کھال ایسی ہوتی ہے کہ پانی کو فوراً جذب کر لیتی ہے اور نچوڑنے پر سارا پانی باہر آ جاتا ہے اور کھال خشک ہو جاتی ہے

اِسْفَنْجی

اسفنج (رک) سے منسوب : پولا.

اِسْفَنْج کَرنا

اسپنج کو ٹھنڈے یا گرم پانی میں بھگو کر ٹکور کرنا ، تکمید کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْفَنْج کے معانیدیکھیے

اِسْفَنْج

isfanjइस्फ़ंज

اصل: عربی

وزن : 221

اِسْفَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برِ مردہ، ایک سمندری مخلوق، جو پانی میں رہتا ہے اس کی کھال ایسی ہوتی ہے کہ پانی کو فوراً جذب کر لیتی ہے اور نچوڑنے پر سارا پانی باہر آ جاتا ہے اور کھال خشک ہو جاتی ہے

English meaning of isfanj

Noun, Masculine

  • a sea creature or insect who's skin is similar to sponge

इस्फ़ंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलशोषक समुद्री जीव या पदार्थ

اِسْفَنْج کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْفَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْفَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words