تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشارَہ" کے متعقلہ نتائج

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشارَہ کَرنا

اِشارَہ پانا

منشا محسوس کرنا، بغیر کہے کسی بات یا نقل و حرکت سے سمجھ لینا، کس کی طرف سے ایما حکم اجازت یا شہ ملنا

اِشارَہ کِنایَہ

مجملاً یا کنایۃً کسی منشا کو ادا کرنے کا عمل

اِشارَہ کار

بغرض خیر رسانی یا دریافت حال شیشے یا برقی روشنی یا جھنڈیوں کے ذریعے مطلب سمجھانے والا ، (انگریزی) Signaller.

اِشارَہ فَہْم

جو اشارے کنایے سے مطلب سمجھ جائے ، قرینے سے منشا معلوم کرلے.

اِشارَہ بَعِید

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو فاصلے پر ہو . جیسے وہ (قلم) ، اس (مکان سے) .

اِشَارَہْ بازی

اِشارَہ قَرِیب

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).

اِشارَتی

اشارت سے منسوب : اجمالی ، علامتی ، ایمائی.

اِشارم اِشارہ

(خصوصاً بری نیت سے) اشاروں میں بات چیت ، چشم و ابرو کے اشارے سے گفتگو

اِشارَت

اشارہ جو اس کی تخفیف اور زیادہ مستعمل ہے، خصوصاً معشوقانہ ناز و انداز کے چشم و ابرو کی محبت آمیز حرکت، غمزہ، کرشمہ

اِشارَۃً

اشارے کے طور پر، مجملاً، کنایۃً

اِشارات

اشارہ جس کی یہ جمع ہے

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشاراتِ مِیزانِیَہ

اِشارے میں

کسی عضو کی ادنیٰ سی حرکت سے ؛ خفیف سا منشا محسوس ہوتے ہیں.

اِشارے بازی

(خصوصاً بری نیت سے) اشاروں میں بات چیت، چشم و ابرو کے اشارے سے گفتگو

اِشارے بِشارے

اشارے.

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

آشْری

پناہ دینے والا، گرو، استاد

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

آشرے

رک: آشرا

آشْرا

رک : آسرا.

اِشارے چَلنا

اشارے بازی ہونا.

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

اِشارے پَر لَگْنا

بلا چون و چرا کسی کی پیروی کرنا ، آنکھیں بند کر کے کسی کے کہنے پر چلنا.

اِشارے پَر لَگانا

ایسی تربیت دینا کہ اشارہ پا کر کام کرنے لگے.

ashore

ساحل پر یا ساحل کی طرف۔.

اِشارے پَر چَلنا

کہا ماننا، فرماں برداری کرنا، حکم ماننا

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشْعَری

اشاعرہ

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عَشاری

دسویں حصّے کا، دس کا، دس دس کرکے شمار کیا جانے والا اکائی کو دس حصّوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ

عاشِرَہ

دس ماہ کی حاملہ اونٹنی.

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

عَشِیرَہ

عزیز، قریبی، رشتہ دار، کنبہ، گھر کے لوگ، بال بچے

عَشُورَہ

رک: عاشورہ

اِشارے کِنائے

اَشْعارِ طَبْع زاد

اَشْعارِ عِشْق

عشق وعاشقی اور محبت کے اشعار

اَشْعارِ نَغْز

اَشْعارِ دِل آویْز

اَشْعارِ غَم

اَشْعارِ دَرْد

اَشْعارِ تازَہ

اَشْعارِ قَفَس

اَشْعارِ رَنْگِیں

اَشْعارِ دَرْدناک

اَشْعارِ رَسْمی

اِشارِیَہ سازی

اَشارِف

ممتاز اورعالی نسب اصحاب، عمائد

اِشارِیَت

علامت پسندی، مصوری اور شاعری کے بارے میں وہ جدید نظریہ فن جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کرنے کی بجائے اشارات و علامات سے کام لیا جاتا ہے، افریت، (انگریزی) Symbolism

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارَہ کے معانیدیکھیے

اِشارَہ

ishaaraइशारा

نیز - اشارہ

اصل: عربی

وزن : 122

اِشارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل
  • غیرمحسوس اور غیر حاضر کو محسوس اور حاضر تصور کر کے اس کی طرف ایما یا کسی عضو کی حرکت
  • کسی عضو کی ادنیٰ حرکت، قدرے تحریک، چشم و ابرو سے یا کسی اور طرح منشا کا خفیف سا اظہار
  • خاص صورت بنانے یا کسی عضو کی نمایاں حرکت سے منشا کا اظہار (جیسے دائیں بائیں جانب گردن ہلانے سے انکار کی طرف اشارہ، پانچوں انگلیوں کو کنارے ملا کر منھ پر رکھنے سے کھانے کی طرف اشارہ، خاص ادائوں سے مستی کی جانب اشارہ، وغیرہ)
  • اذن، مرضی، منشا، حکم، تحریک، ایما، تقاضا، اقتضا
  • محبت بھری یا محبت انگیز نظر، نظر بازی، غمزہ، کرشمہ، معشوقانہ ناز و انداز
  • الفاظ یا عبارت میں کسی مفہوم کا مبہم قرینہ، اجمالی ذکر یا معلومات جو تفصیل کی بنیاد ہو، اجمال، مختصر نوٹ، حاشیہ، صراحت کی ضد
  • مقررہ نشان افعال خاکے آثار آواز خطوط الفاظ یا منصوبات اور جھنڈیوں وغیرہ سے مطلب کا اظہار (جیسے تیر کے نشان سے اس سمت رخ کرنے کا اشارہ جدھر اس کی نوک ہے، گنل ڈائون ہونے سے اس امر کا اشارہ کہ ریلوے لائن صاف ہے، یا جیسے اسکائوٹنگ، شہری دفاع، ڈر وغیرہ کے اشارے)
  • تلمیح، حوالے یا سیاق و سباق سے کسی امر کی طرف رہنمائی
  • درپردہ تمریض یا چوٹ
  • (قواعد) وہ اسم جس سے کسی شخص یا چیز کی طرف اشارہ کریں
  • (ادب) تشبیہ، استعارہ اور مجاز کے علاوہ روایتی یا رسمی طور پر کسی مفہوم کی طرف رہنمائی، علامت، رمز
  • (تصوف) دل کے رجحان کا اعمال و افعال سے اظہار جو بوجہ لطافت معنی عبارت اور الفاظ میں ادا نہ ہو سکے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

شعر

English meaning of ishaara

Noun, Masculine

इशारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख या हाथ से किसी चीज़ को दिखाना या बताना
  • संकेत, इंगित, ईमा, तात्पर्य, मतलब ।।

اِشارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone