تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارے کے معانیدیکھیے
اِشارے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)
شعر
اس جگہ جا کے وہ بیٹھا ہے بھری محفل میں
اب جہاں میرے اشارے بھی نہیں جا سکتے
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئے
برسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر
قافلے راہ بھول جاتے ہیں
English meaning of ishaare
Noun, Masculine
- gestures, signals, hints
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشارے)
اِشارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔