تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارَت کے معانیدیکھیے
اِشارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اشارہ جو اس کی تخفیف اور زیادہ مستعمل ہے، خصوصاً معشوقانہ ناز و انداز کے چشم و ابرو کی محبت آمیز حرکت، غمزہ، کرشمہ
شعر
بلائے جاں ہے غالبؔ اس کی ہر بات
عبارت کیا اشارت کیا ادا کیا
ہے قہر و غضب دیکھ طرف کشتے کے ظالم
کرتا ہے اشارت بھی تو تلوار سے اب تک
گر کہے غمزہ کسے قتل کروں
تو اشارت سے بتاتے ہیں مجھے
English meaning of ishaarat
Noun, Feminine
- meaningful gesture, coquetry
- coquetry
इशारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दे. ‘इशारः'।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشارَت)
اِشارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔