تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْمام" کے متعقلہ نتائج

اِشْمام

حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِشماع

चिराग़ की लौ का बढ़ जाना, चिराग का तेज़ जलना।।

اِیْمام

امام (رک).

اِغْمام

बादल घिरकर आना, घटा छाना।

اِشْماس

روشن ہونا دن کا

اِحْمام

بخار پیدا کردینا، گرم ہونا، عشق سے بیمار ہونا، پانی گرم کرنا، گرم اور سرد پانی سے دھونا، دوسرے کو منتظر رکھنا، قریب آنا، قریب آنا، سیاہ کرنا

اِجْمام

घोड़े को सवारी के लिए सजाना।

اِکْمام

کلیاں نکالنا

اِلْمام

ارتکاب گناہ

اِشْحام

کھانے میں چربی ڈالنا

اِشْخام

دودھ بگڑ جانا

اِشْٹام

رک : اسٹام .

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْمام کے معانیدیکھیے

اِشْمام

ishmaam•इश्माम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَمَّ

  • Roman
  • Urdu

اِشْمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش
  • سونگھنا یا سونگھانا، بو کا ناک کے زریعے دماغ میں پہنچانا

Urdu meaning of ishmaam

  • Roman
  • Urdu

  • harf mauquuf ko saakan karte hyuman honTo.n se zimme kii taraf is tarah ishaaraa karnaa ki lab milne na paa.in, kisii harf me.n duusre harf kii aavaaz kii Khafiif sii aamez yash
  • suu.nghnaa ya suu.nghaanaa, buu ka naak ke zarii.e dimaaG me.n pahunchaanaa

English meaning of ishmaam

Noun, Masculine

  • giving to a quiescent consonant a light or smack of zamma (ضمہ) or kasra (کسرہ), but so as not to lengthen the syllable or make an additional syllable, as in khwesh (خویش)
  • diffusing fragrance

इश्माम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूँघना या सूँघाना, गंध का नाक के द्वारा मस्तिष्क में पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone