تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر" کے متعقلہ نتائج

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر

عشق ہر ایک کے بس کا نہیں ہے، امیر یا فقیر ہی اس کو نبھا سکتے ہیں کیونکہ دونوں کو کوئی فکر نہیں ہوتی

پَرْوَر یا کَرے اَمِیر ، یا کَرے فَقِیر

دونوں بے فکر ے ہوتے ہیں اس لیے وہی عشق کرسکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر کے معانیدیکھیے

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر

'ishq yaa kare amiir yaa kare faqiir'इश्क़ या करे अमीर या करे फ़क़ीर

ضرب المثل

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر کے اردو معانی

  • عشق ہر ایک کے بس کا نہیں ہے، امیر یا فقیر ہی اس کو نبھا سکتے ہیں کیونکہ دونوں کو کوئی فکر نہیں ہوتی
  • امیر اس لئے کہ اس کے پاس خرچ کرنے کو پیسا ہوتا ہے اور فقیر اس لئے کہ اسے کسی بات کا ڈر نہیں ہوتا

'इश्क़ या करे अमीर या करे फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

  • 'इश्क़ हर एक के बस का नहीं है, अमीर अथवा फ़क़ीर ही इस को निभा सकते हैं क्यूँकि दोनों को कोई चिंता नहीं होती
  • अमीर इसलिए कि उसके पास ख़र्च करने को पैसा होता है एवं फ़क़ीर इसलिए कि उसे किसी बात का भय नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words