تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشْراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْراق کے معانیدیکھیے
اِشْراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا
- تابانی، چمکنا
- طلوع آفتاب سے تمازت تک کا وقت، سورج نکلنے کے بعد کا وقت
- وہ نماز جو سوا نیزے سورج چڑھنے پر پڑھی جاتی ہے
- صفاے باطن کی وجہ سے روشن ضمیری
- کشف، الہام
- بغیر کسی خارجی ذریعہ کے ایک دل یا جذبے کا اثر دوسرے پر پڑنا یا ڈالنا، ٹیلی پیتھی
- صفاے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقعے کے ذریعہ دور ہی سے تعلیم و تعلم
- (تصوف) قلب کا نورِ محبت سے منور ہو جانا
شعر
جسے اشراقؔ جو کرنا ہے کر لے
میں اس دنیا کو فانی لکھ رہا ہوں
توڑ کر دل وہ مرا جب سے گیا ہے اشراقؔ
دل سے ہر وقت نکلتی ہے صدائے ہاے
نام اشراقؔ ہے عزیزیؔ ہے
سچ بتا تیرا نام کیا کیا ہے
English meaning of ishraaq
Noun, Masculine
- dawn, daybreak, sunrise
- radiance, brilliancy
- revelation, clairvoyance
- telepathy, knowing by thought only
- the time from sunrise to the moment when the sun is well-risen
इशराक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उदय, रौशनी का फैलना, सूर्य की किरणों का निकलना
- ताबानी, चमक, चमकना
- सूर्य निकलने से तीव्र गर्मी तक का समय, सूर्योदय के पश्चात् का समय
- वह नमाज़ जो सवा नीज़े (भाला) सूर्य चढ़ने पर पढ़ी जाती है
- आंतरिक शुद्धता के कारण से दूसरों के मन की बात जानना
- आत्मशक्ति द्वारा गुप्त बातों का ज्ञान, ईश्वर की ओर से मन में आई हुई बात
- बिना किसी बाहरी माध्यम के एक दिल या आवेग का प्रभाव दूसरे पर पड़ना या डालना, टेलीपैथी
- आंतरिक शुद्धता के कारण आत्मशक्ति द्वारा अर्जित किए गे ज्ञान एवं ध्यान के माध्यम से दूर ही से ज्ञान दिखाना
- (सूफ़ीवाद) हृदय की रौशनी का प्रेम से रौशन हो जाना
اِشْراق کے مترادفات
اِشْراق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشْراق)
اِشْراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔