تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْراقِین" کے متعقلہ نتائج

اِشْراقِین

وہ حکما جو صفاے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْراقِین کے معانیدیکھیے

اِشْراقِین

ishraaqiinइशराक़ीन

اصل: عربی

موضوعات: فلفسہ

اِشْراقِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حکما جو صفاے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے)

English meaning of ishraaqiin

Noun, Masculine

  • a group of mystics who communicated with each other by thought only
  • philosophers believing in the illumination of the soul as a means of perception of ideas

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْراقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْراقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words