تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِغال" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِغال کے معانیدیکھیے

اِشْتِغال

ishtiGaalइश्तिग़ाल

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: شَغَلَ

اِشْتِغال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوری توجہ سے کسی کام میں مشغول ہونا، مشغولیت، مصروفیت
  • شغل، مشغلہ، کام کاج
  • منہ پھیرنا، بیزار ہونا

English meaning of ishtiGaal

Noun, Masculine

इश्तिग़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम में लगना, मश्गूल होना, तन्मयता, संलग्नता
  • काम, मशग़ला, कामकाज
  • मुँह फेरना, बेज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِغال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِغال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone