تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَارُوْبارِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَارُوْبارِی کے معانیدیکھیے
کَارُوْبارِی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- تاجر
صفت
- کاروبار سے متعلق، کاروبار کرنے والا
شعر
سنا رہا ہوں بڑی سادگی سے پیار کے گیت
مگر یہاں تو عبادت بھی کاروباری ہے
یہ یگ ہے کاروباری ہر شے ہے اشتہاری راجہ ہو یا بھکاری
شہرت ہے جس کی جتنی اتنا ہی مرتبہ ہو یہ بات تو غلط ہے
کاروباری ہیں اس کی باتیں بھی
اس کی مسکان بھی تجارتی ہے
English meaning of kaarobaarii
Noun, Masculine, Singular
Adjective
- related to business
कारोबारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- व्यापारी, व्यवसायी
विशेषण
- व्यापार से संबंधित, व्यापार करने वाला
کَارُوْبارِی کے مترادفات
کَارُوْبارِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَارُوْبارِی)
کَارُوْبارِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔