تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشْتِہاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِہاری کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
اشتقاق: شَهَرَ
اِشْتِہاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (عموماً کسی برائی میں) مشہور، جانا پہچانا، خصوصاً جس کی تلاش میں حکومت وغیرہ کی طرف سے اشتہار دیا گیا ہو
- جو مشتہر ہو لیکن حقیقت میں ویسا نہ ہو، غیر معتبر
شعر
لبوں پہ آہ تو آنکھوں سے اشک باری ہے
جو سچ کہوں تو ترا عشق اشتہاری ہے
کچھ ایک راز تو واجب ہیں اس جہاں کے لئے
ہر ایک بات نہ آزادؔ اشتہاری رکھ
یہ یگ ہے کاروباری ہر شے ہے اشتہاری راجہ ہو یا بھکاری
شہرت ہے جس کی جتنی اتنا ہی مرتبہ ہو یہ بات تو غلط ہے
English meaning of ishtihaarii
Persian, Arabic - Adjective
- related to publicity, one who is advertised, one who is advertised, proclaimed
- over-hyped
इश्तिहारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका विज्ञापन निकला हो; विज्ञापित।
- इश्तिहार द्वारा प्रसारित, जैसे-इश्तिहारी दवा, वह अपराधी जो भागा हुआ हो और जिसके पकड़ने के लिए इश्तिहार जारी हो, इश्तिहार से सम्बन्धित
اِشْتِہاری کے مترادفات
اِشْتِہاری کے متضادات
اِشْتِہاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشْتِہاری)
اِشْتِہاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔