تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ مَوصُول" کے متعقلہ نتائج

اِسْمِ مَوصُول

(صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کردے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں 'جو'، اسم موصول ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ مَوصُول کے معانیدیکھیے

اِسْمِ مَوصُول

ism-e-mausuulइस्म-ए-मौसूल

اصل: عربی

وزن : 22221

اِسْمِ مَوصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کردے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں 'جو'، اسم موصول ہے.

English meaning of ism-e-mausuul

Noun, Masculine

  • relative pronoun

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ مَوصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ مَوصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words