تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِثْنا عَشَری" کے متعقلہ نتائج

اِثْنا عَشَری

بارہ اماموں کی طرف منسوب (مسلک یا مذہب) نیز بارہ اماموں کا ماننے والا، جعفری

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

ضَرْبِ اِثْنا عَشَری

بارہ کا پہاڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِثْنا عَشَری کے معانیدیکھیے

اِثْنا عَشَری

isnaa-'ashariiइसना-'अशरी

اصل: عربی

وزن : 22112

موضوعات: اسلامیات تشیع

اِثْنا عَشَری کے اردو معانی

صفت

  • بارہ اماموں کی طرف منسوب (مسلک یا مذہب) نیز بارہ اماموں کا ماننے والا، جعفری

اسم، مؤنث

  • ایک بارہ انگل لمبی آنت جو معدے کے نچلے سوراخ سے شروع ہوکر نیچے والی خالی آنت میں ختم ہوتی ہے، اور مرارہ اور لبابہ کی نالیاں متحد ہوکر اس آنت میں کھلتی ہیں، عفج

اسم، مذکر

  • (حساب) پیمائش میں فٹ انچ وغیرہ کی ضرب دینے کا ایک قاعدہ جس میں مختلف درجے نیز وہ ہند سے جو انھیں تعبیر کرتے ہیں سب بارہ سے مربوط ہوتے ہیں
  • (ہندسہ) وہ جسم صحیح جس کو بارہ سطح مخمس صحیح مساوی محیط ہوں

English meaning of isnaa-'asharii

Adjective

  • (one) believing in twelve Imam, this sect, twelver Shiite

Noun, Feminine

  • the first part of the bowels just below the stomach, duodenum

इसना-'अशरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारह इमामों की से संबद्ध (पंथ या धर्म) तथा बारह इमामों का मानने वाला, जाफरी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बारह उंगल लंबी आँत जो पेट के निचले छिद्र से शुरू होकर निचली रिक्त आँत में समाप्त होती है, सुश्रुत के अनुसार उदर में पक्वाशय और आमाशय के बीच की एक नाड़ी जो अग्नि या पित्त का प्रधान आधार है, ग्रहणी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संख्या)
  • (गणित) पैमाइश में फ़ुट इंच आदि को गुणा करने की एक विधी जिसमें विभिन्न दर्जे तथा वह संख्या जो उन्हें प्रायोजित करते हैं सभी बारह से प्रसंगित होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِثْنا عَشَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِثْنا عَشَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words