تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْرافِیل" کے متعقلہ نتائج

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

صُورِ اِسْرافِیل

مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے ؛ (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْرافِیل کے معانیدیکھیے

اِسْرافِیل

israafiilइस्राफ़ील

اصل: عربی

وزن : 2221

اِسْرافِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

شعر

English meaning of israafiil

Noun, Masculine

  • the name of an angel who, it is said, will sound the last trumpet at the resurrection, a seraph

इस्राफ़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह फ़रिश्ता जो क़यामत में सूर फूँकेगा

اِسْرافِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْرافِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْرافِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone