تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِحْقاق" کے متعقلہ نتائج

داوا

انّا کا شوہر

داوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

دَعْویٰ

وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو

داوُ الَاسَد

دَعْوا لینا

دشمنی نِکالنا.

دَعْویٰ کَرْنا

نالش کرنا

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

دَعْویٰ چَلْنا

مقدمہ کامیاب ہونا . حق تسلیم کِیا جانا.

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا ، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا.

دَعْوات

دعائیں یا وظیفے، وِرد، تعویذ وغیرہ کے نقش، منتر وغیرہ

دَعْویٰ رَکْھنا

اِلزام لگانا ، مُلزم ٹھہرانا.

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا ، حق کا ثابت ہو جانا.

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

دَعْویٰ عَین

(قانون) عینی شاہد کی گواہی

دَعوائے مُبْہَم

دَعویٰ خارِج کَرنا

(عدالت) مدعی کے حق کو غلط قرار دے کر مدعا علیہ کو بری کر دینا.

دَعْویٰ دَھرْنا

اپنے آپ کو اچھا سمجھنا.

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

دَعْویٰ خُون

قتل کا اَلزام

دَعْویِٰ باطِل

جھوٹا دعویٰ

دَعْویٰ مَجْہُول

(قانون) ایسا حق جتانا جس میں قانونی سقم پایا جائے، قانون کی رُو سے کمزور حق

دَعویٰ غَلَط

دَعْویٰ پیش جانا

مقدمے میں کامیابی ہونا ، حق کا تسلیم کیا جانا

دَعْویٰ پیش ہونا

دعوی کا کامیاب ہونا

دَعْویٰ خُون کا دَھرْنا

کسی کے خِلاف فریاد یا نالش کرنا ، کسی کو مُلزم ٹھرانا

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

دَعْویٰ بے جا

غلط مقدمہ

دَعْوائے بے دَخْلی

دعویٰ تقویٰ

عقیدت مند ہونے کا دعویٰ

دَعْویٰ نُبُوَّت

پیغمبری کا دعویٰ

دَعْویٰ خُدائی

خدا ہونے کا دعویٰ

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل، بغیر ثبوت کے

دَعْویٰ دائِر ہونا

(قانون) رک : دعویٰ دائر کرنا جس کا یہ لازم ہے.

دَعویٰ وِراثَت

دَعْویٰ دائِر کَرنا

(قانون) کسی کے خِلاف حاکم کے سامنے مقررہ قواعد کی پابندی کے ساتھ نالِش پیش کرنا

دعوائے عاشقی

دَعْویٰ اِسْتَقْرارِیَہ

قائم ہونے والی دلیل، ثبوتِ حق

دعویٰ ہم چشمی

دَعویِٰ زائِدُ المِیعاد

دَعْویٰ تَخْت نَشِیں ہونا

(قانون) ثابت ہونا ، سچ قرار پانا.

دَعْویٰ قابِلِ اِرْجاعِ نالِش

(قانون) دعوی قابلِ ارجاع نالش سے مراد - کسی قرضہ کا دعویٰ ہے.

مَہْر کا دَعْویٰ

دَم دَعویٰ

حوصلہ، اُمنگ

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

خُون کا دَعْویٰ

قتل کا الزام ؛ قتل کا مقدمہ ۔

واجِبی دَعویٰ

جائز و درست دعویٰ

دَم و دَعْویٰ

جرأت، حوصلہ.

سَلْبی دَعْویٰ

منفی دعویٰ ، منفی قول یا نظریہ ۔

لَمْبَری دَعْویٰ

(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.

جَوابِ دَعْویٰ

(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب، مدعاعلیہ کا جواب، عوے کا قانونی جواب

بِنائے دَعْویٰ

(قانون) دعوے کی وجہ ، استغاثے کا سبب

بَیانِ دَعْویٰ

وہ حقیقت حال جو دعویٰ یا نالش دائر کرتے وقت اصالۃً یا وکالۃً عدالت کے روبرو تحریراً پیش کی جائے.

مُرادِ دَعویٰ

(قانون) نالش کا مقصد ، نالش کرنے کی اصلی غرض ، منشائے نالش و مدّعائے نالش

مَدارِ دَعویٰ

مَناطِ دَعویٰ

(قانون) مقدمے یا دعوے کی بنیاد، دعوے کا مضمون

تائِیدِ دَعویٰ

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحْقاق کے معانیدیکھیے

اِسْتِحْقاق

istehqaaqइस्तेहक़ाक़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: حَقَّ

اِسْتِحْقاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قانونی یا اخلاقی حق، صلاحیت اور استعداد یا شہری حقوق (وغیرہ) کی بنا پر کسی بات کا حقدار ہونا

    مثال - اس کے عطا کرنے میں استحقاق اور قابلیت پر نہیں بلکہ سرکاری سفارشوں پر نظر رکھی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْتِحْکاک

خارش، کھجلی، چُل، کھجلانا

شعر

English meaning of istehqaaq

Noun, Masculine

इस्तेहक़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपना हक़ माँगना, वैध अधिकार चाहना, हक़ साबित करना, हक़, स्वत्व

    उदाहरण - उसके अता करने में इस्तिहक़ाक़ और क़ाबिलियत (योग्यता) पर नहीं बल्कि सरकारी सिफ़ारिशों पर नज़र रखी जाती है

اِسْتِحْقاق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِحْقاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِحْقاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone