تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِیْعاب" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِیْعاب

شروع سے آخر تک سب (اجزا) کا احاطہ ، پوری بات کا حصول ، جامعیت ، استقصا ، حصر یا احصا.

ہَسْتِیَہ

ہاتھ سے متعلق، ہاتھ کا، ہاتھ سے کیا ہوا (کام وغیرہ)، ہاتھ سے دی ہوئی (کوئی چیز)

اِسْتِصْعاب

کام دینے یا لینے میں سختی کا برتاو، تنگ کرنا، سختی سے پیش آنا

اِسْتِیجاب

योग्य होना, पात्र होना, अधिकारी होना, मुस्तहक़ होना।

اِسْتِرہاب

डराना, भयभीत करना।

اِسْتِتْباب

درستی یا تنظیم، نظم و ضبط کے ساتھ اجراء کار

اِرْتِیاب

شک، شبہ

اِسْتِیاق

چلانا، دھکیلنا

اِغْتِیاب

غیبت، پیٹھ پیچھے (کسی کی) بد گوئی

اِکتِیاب

दुःखी होना, ग़मगीन होना।

عِزَّت یاب

عزّت پانے والا .

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اِسْتِیْلا

غلبہ، تسلط، قبضہ، اقتدار، نیز قبضہ کرنا یا غالب آنا

اِسْتِیْفا

وعدہ ایفا کرنا، حق کے مطابق پوری رقم حاصل ہونا، اپنا پورا حق لینا

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِیْعاب کے معانیدیکھیے

اِسْتِیْعاب

istii'aab•इस्ती'आब

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: وَعَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِیْعاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شروع سے آخر تک سب (اجزا) کا احاطہ ، پوری بات کا حصول ، جامعیت ، استقصا ، حصر یا احصا.
  • قب : بالا ستیعاب.

Urdu meaning of istii'aab

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu se aaKhir tak sab (ajaza) ka ahaata, puurii baat ka husuul, jaami.iyat, istiqsaa, hasar ya ehsa
  • kab ha baala satii.aab

English meaning of istii'aab

Noun, Masculine

  • encompassing all, taking the whole

इस्ती'आब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदि से अंत तक सब ले लेना, किसी पुस्तक को आदि से अंत तक पढ़ना, जड़ से उखेड़ना, उन्मूलन

اِسْتِیْعاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِیْعاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِیْعاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone