تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِخْدام" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِخْدام

خدمت لینا، خادم بنانا، کام لینا

اِسْتِقْدام

خیرمقدم کرنا، پیشوائی کرنا، آگے ہونا

اِسْتِدام

دوام، ہمیشگی، باقی رہنا یا رکھنا

اُسْتُخواں

ہڈی، گٹھلی، ہاڑ

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِبْدا

اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی

اِسْتِہْدا

طلب ہدایت، رہبری چاہنا

اِسْتِقْدامی

(of statutes or legal decisions) retrospective, taking effect from a date in past

اِسْتادا

خیمے اور شامیانے کی چوب ، خیمے اور شامیانے کو سہارا دینے والا ستون

اِسْتادَہ

کھڑا (بیٹھے ہوئے کی ضد)، برقرار، قائم

اُسْتادَہ

استاد کی تانیث، علامہ (عورت)

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اِسْتِدا

استدعا (رک) ۔

اُسْتُرْدَہ

मुँड़ा हुआ, मुंडित ।

اُسْتُخوان

۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِخْدام کے معانیدیکھیے

اِسْتِخْدام

istiKHdaam•इस्तिख़्दाम

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: بدیع

اشتقاق: خَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِخْدام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدمت لینا، خادم بنانا، کام لینا
  • (بدیع) ایک لفظ سے اس کے ایک معنی اور اس کی ضمیر سے دوسرے معنی مراد لینا

Urdu meaning of istiKHdaam

  • Roman
  • Urdu

  • Khidmat lenaa, Khaadim banaanaa, kaam lenaa
  • (badii) ek lafz se is ke ek maanii aur is kii zamiir se duusre maanii muraad lenaa

English meaning of istiKHdaam

Noun, Masculine

  • seeking or getting employment, making use of another's labour

इस्तिख़्दाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेवा करने की इच्छा करना, नौकरी चाहना, ख़िदमत लेना, ख़ादिम बनाना, काम लेना
  • एक शब्द से उसका एक अर्थ और उसके सर्वनाम से दूसरा अर्थ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِخْدام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِخْدام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone