تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِخْلاف" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِخْلاف

جانشینی، قائم مقامی، نیابت، خلیفہ یا نائب بنانا یا بنایا جانا

اِسْتِخْفاف

توہین، تذلیل، تحقیر، سبک سمجھنا یا کرنا

اِسْتِیْلاف

طلب محبت، محبت کی چاہت

اِسْتِحْلاف

حلف اٹھوانا، قسم دینا یا لینا

اِسْتِخْلاص

(کسی قید یا پابندی سے) نجات، آزادی، جان چھڑانا

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اُسْتُخواں

ہڈی، گٹھلی، ہاڑ

اِسْتِیْلا

غلبہ، تسلط، قبضہ، اقتدار، نیز قبضہ کرنا یا غالب آنا

اِسْتِمْلا

بول کر لکھوانا، لکھنے کی درخواست کرنا

اِسْتِجْلا

روشن و مجلا کرنے کا فعل

اِسْتِحْلا

میٹھا سمجھنا ؛ قدر کرنا .

اِسْتِعْلا

برتری، غلبہ، بڑائی

اِسْتِطلاع

सूचना चाहना, आगाही पाने की इच्छा करना, सूचना, इत्तिला।।

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اِسْتِقْلال

ثابت قدمی، پامردی، ضبط و تحمل سے اپنے موقف پر جمے رہنا، قائم رہنا، ڈٹے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِخْلاف کے معانیدیکھیے

اِسْتِخْلاف

istiKHlaaf•इस्तिख़्लाफ़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: خَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِخْلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانشینی، قائم مقامی، نیابت، خلیفہ یا نائب بنانا یا بنایا جانا

Urdu meaning of istiKHlaaf

  • Roman
  • Urdu

  • ja nashiinii, qaayam muqaamii, niyaabat, Khaliifaa ya naayab banaanaa ya banaayaa jaana

English meaning of istiKHlaaf

Noun, Masculine

  • heirship, being a successor

इस्तिख़्लाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तराधिकार, ख़लीफ़ा या नायब बनाना या बनाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِخْلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِخْلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone