تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِنْجا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِسْتِنْجاز

وعدہ ایفا کرنے کے لئے کہنا

اِسْتِنْجا لَڑنا

نہایت بے تکلفی کی دوستی ہو جانا ، قارورہ ملنا.

اِسْتِنْجا لَڑانا

صحبت کرنا.

بَڑا اِسْتِنْجا

پاخانہ ، رفع حاجت

چھوٹا اِسْتِنْجا

پیشاب ، پیشاب کر کے مٹی کے ڈھیلے یا پانی سے عضو مخصوص کو پاک صاف کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِنْجا کے معانیدیکھیے

اِسْتِنْجا

istinjaaइस्तिंजा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَجا

اِسْتِنْجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

English meaning of istinjaa

Noun, Feminine

  • ablution or purification after the offices of nature (abdast), making water, the private parts

इस्तिंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ढेले या पानी से) मूत्र या शौच पश्चात पवित्र होने की विधी, आबदस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words