تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْرا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِقْرا

جستجو، تلاش، تفحص، اخذ و استنباط

اِسْتِقْراری

استقرار (رک) سے منسوب : جو استقرار کے لیے ہو.

اِسْتِقْرار

(کسی جگہ) قیام، قرار، ٹھہرنا، جگہ پکڑنا

اِسْتِقْراض

طلب قرض، قرض مانگنا یا لینا

اِسْتِقْرائی

استقرار کی طرف منسوب: تلاش اور تفحص سے متعلق، عملی یا تجرباتی (حقائق پر مبنی)

اِسْتِقْرارِ حَق

(قانون) کسی امر کا حق حاصل ہو نے کی عدالتی توثیق و تصدیق، حق ثابت کرنا

اِسْتِقْرارِ حَمَل

انعقاد نطقہ، حاملہ ہونا، پیٹ میں بچہ ہو جانا

اِسْتِقْرائی مَنْطِق

اِسْتِقْرائی قِیاس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْرا کے معانیدیکھیے

اِسْتِقْرا

istiqraaइस्तिक़रा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تعلیم

اِسْتِقْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جستجو، تلاش، تفحص، اخذ و استنباط
  • (طریقۂ تعلیم) اول مثال پیش کرکے مناسب اور متعلق سوالات کے ذریعے زیر نظر مسئلہ طالب علم پر واضح کرنا
  • (منطق) حجت یا استدلال کی ایک قسم جس میں جزئیات کے مشاہدے کے بعد قاعدہ کلیہ یا عام اصول مقرر کیا جاتا ہے ، امور جزئیہ سے کلی پر حکم کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of istiqraa

Noun, Masculine

  • reasoning from induction
  • search, quest
  • (education) a teaching technique which helps learners learn better with the help of questioning and reasoning on a sample

इस्तिक़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैरवी करना, कुछ बातों से कोई निष्कर्ष निकालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone