تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِرْقاق" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِرْقاق

غلام یا باندی بنانا یا رکھنا

اِسْتِرْقا

افسوں، ٹوٹکا، تعویذ، دعا یا عمل وغیرہ کرنا

اِسْتِحْقاق

قانونی یا اخلاقی حق، صلاحیت اور استعداد یا شہری حقوق (وغیرہ) کی بنا پر کسی بات کا حقدار ہونا

اِسْتِدْقاق

باریکی ، پتلا اور مہین ہونا ، دقیق ہونا

اِسْتِرزاق

رزق مانگنا

اِسْتِراق

چوری، چوری کرنا، چرانا

اِسْتِحْقاق کامل

complete right, absolute interest

قانُونی اِسْتِحْقاق

قانون سے ملا ہوا حق .

ثُبُوتِ اِسْتِحْقاق

حقیقت کا ثبوت

ضَمانِ اِسْتِعْقاق

(فقہ) بیع میں ادائیگی کی ضمانت ۔

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِرْخا

ڈھیل، سستی

اِسْتِلْقا

چت لیٹنا ، پیٹھ کے بل لیٹنا.

اِسْتِرْجاع

پیچھے کی طرف لوٹنا، واپس جانا، واپسی کی خواہش کرنا، کسی سے کوئی چیز لینا یا واپس مانگنا

اِسْتِرْضا

راضی کرنا، خوش کرنا، رضا جوئی، رضا مندی، مرضی، خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِرْقاق کے معانیدیکھیے

اِسْتِرْقاق

istirqaaq•इस्तिर्क़ाक़

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِرْقاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلام یا باندی بنانا یا رکھنا

Urdu meaning of istirqaaq

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam ya baandii banaanaa ya rakhnaa

English meaning of istirqaaq

Noun, Masculine

  • to enslave or keep a slave

इस्तिर्क़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़ुलाम या बांदी बनाना या रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِرْقاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِرْقاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone