تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِثْنائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِثْنائِیَّہ کے معانیدیکھیے
اِسْتِثْنائِیَّہ کے اردو معانی
- (منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔
- جو اپنی طرح کی عام چیزوں سے مستثنیٰ ، مختلف یا ممتاز ہو ، مجموعے کے حکم سے خارج ؛ مخصوص صورت جو عام حالتوں سے مختلف ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِثْنائِیَّہ)
اِسْتِثْنائِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔